Urdu life ai video editing course.

 


📢 اب آپ بھی بالکل میری طرح ویڈیوز بنا سکتے ہیں!

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ بھی اردو لائف " جیسی شاندار، دلکش اور وائرل ویڈیوز بنا سکیں تو یہ کورس خاص آپ کے لیے ہے! میں علی رضا (اردو لائف) کی طرف سے لے کر آیا ہوں ایک مکمل . ویڈیو ایڈیٹنگ کورس — جس میں آپ کو سکھایا جائے گا کہ صرف موبائل پر آپ کیسے زبردست ویڈیوز بنا سکتے ہیں، بلکل میری طرح۔ 

📚 کورس میں کیا سیکھیں گے؟ ( اس کورس میں 

 ویڈیوز ہیں، 

 ویڈیو 1: آپ سیکھیں گے کہ  ٹولز کے ذریعے شاندار، منفرد امیجز کیسے جنریٹ کی جاتی ہیں — جو بالکل آپ کے ویڈیو کے مطابق ہوں۔

 ویڈیو 2: پھر ہم سیکھیں گے کہ اردو اور مختلف لہجوں والی وائسز کیسے خودکار طریقے سے بنائی جا سکتی ہیں — آپ کی اسکرپٹ سے آواز پیدا ہوگی، بغیر مائیک یا ریکارڈنگ کے جھنجھٹ کے۔

 ویڈیو 3: آخر میں آپ سیکھیں گے پوری ویڈیو کو ایڈیٹ کرنے کا مکمل طریقہ — جس میں امیجز، وائس اور ایفیکٹس کو جوڑ کر ایک پروفیشنل ویڈیو تیار کی جائے گی… بلکل اردو لائف کی طرز پر!

🎁 بونس:

اس کورس کے ساتھ آپ کو ملے گی ایک بونس ٹرک، 

اس کورس میں ہم جو اے آئے ٹول استعمال کریں گے، 

وہ اپ کو ہمیشہ فری میں استعمال کرنے کا طریقہ بھی بتاوں گا، اور اپ کو capcut pro بھی فری میں دونگا، 💸 کورس کی قیمت: صرف 500 روپے

اپنی صلاحیتوں کو ایک نئے لیول پر لے جائیں، ویڈیوز بنائیں، TikTok/ Instagram پر وائرل ہوں ۔ اور اپنی آن لائن آمدنی شروع کریں!📢 اب دیر نہ کریں! یہ کورس ان سب کے لیے ہے جو کہتے ہیں:"

ہم بھی اردو لائف جیسے ویڈیوز بنانا چاہتے ہیں!"

کورس کریئیٹر: 🎙️ علی رضا "اردو لائف" کی طرف سے، 

اب آپ نیچے واٹس ایپ کے بٹن پہ کلک کریں اور مجھ سے ۔ ڈائریکٹ رابطہ کریں شکریہ،

  

Post a Comment

Previous Next

نموذج الاتصال