یہ کتاب اُن کے لیے ہے جو دل میں درد رکھتے ہیں، پر چہرے پر مسکراہٹ سجائے رکھتے ہیں۔
اُن کے لیے جو ہر رات خود سے لڑ کر سوتے ہیں، اور صبح دنیا سے لڑنے کے لیے اٹھتے ہیں۔
یہ اُن کے لیے ہے جو ٹوٹ چکے ہیں، لیکن بکھرنے نہیں دیتے۔
یہ کتاب صرف لفظوں کا مجموعہ نہیں — یہ آنکھ کھولنے والی ایک صدا ہے۔
یہ کتاب اُن زخموں کا ذکر ہے جو نظر نہیں آتے، لیکن انسان کو اندر سے کھا جاتے ہیں۔
یہ کتاب آپ کو بتائے گی:
سچائی کیوں تلخ ہے؟
درد کیوں ضروری ہے؟
لوگ کیسے چہرے بدلتے ہیں؟
اور کیسے ہم خود اپنی زندگی کے دشمن بن جاتے ہیں؟
اس کتاب کو خریدنے کے لیے نیچے واٹس ایپ بٹن پر کلک ۔
کریں۔
اس کتاب کی قیمت صرف 150 روپے ہے
